Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرارشد محمود دیگر سینئر راہنماؤں کے ہمراہ وزیرتجارت خرم دستگیر سے ملاقات کرتے ہوئے

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی)وزیر تجارت خرم دستگیر کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ارشد محمود سے ملاقات،انہوں نے جہلم کے مسائل میں ترجیعی طور پر بتایا کہ جہلم انڈسٹریل ایریا میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے ،بے روزگاری میں اضافہ نہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ارشد محمود نے وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات کے بعد ٹیلی فونک گفتگو میں میڈیا کے نمائندوں سے کیا ۔انہوں نے کہا کہ جہلم میں پہلے ہی پرانی انڈسٹریاں ختم ہو گئی ہیں جس سے بے روزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ،اب جو چل رہی ہیں ان کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے جس نہ صرف پیداوار ای حدف متاثر ہو رہا ہے بلکہ نئے روزگار میں بھی کمی ہو رہی ہے آخر میں صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ارشد محمود نے صنعت کاربرادری کے ساتھ ساتھ کاروباری برادری کو یقین دلایا کہ جہلم میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے سلسلے آئیسکو بھی رابطے میں ہیں جلد ہی خوشخبری سننے کو ملے گیْ

The post چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرارشد محمود دیگر سینئر راہنماؤں کے ہمراہ وزیرتجارت خرم دستگیر سے ملاقات کرتے ہوئے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles