جہلم(عبدالغفوربٹ) ڈی پی او جہلم حسن اسد علوی نے عوام کے وسیع تر مفاد اور جرائم کی بیخ کنی کے سلسلہ میں پولیس افسران کے تبادلہ جات عمل میں لائے جس کے مطابق انسپکٹر عبدالعزیز ایس ایچ او تھا نہ جے پی شریف سے ایس ایچ او تھانہ دینہ،انسپکٹر غلام عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سے ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ،ایس آئی محمد محمود پولیس لائن جہلم سے ایس ایچ او تھانہ جے پی شریف،ایس آئی محمد بشیر تھانہ چوٹالہ کو ایڈیشنل چارج بطور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ایس آئی راجہ منیب دینہ سے پولیس لائن جہلم میں تبادلہ کر دیا۔
The post جہلم میں پولیس افسران کے تبادلہ appeared first on JhelumGeo.com.