شاہدآفریدی سے نارواسلوک کیوں؟،،،،تحریر عقیل خان
پاکستان کھیل کے میدان میں اپنا مقام آپ رکھتا ہے۔پاکستان نے بہت سی گیمز میں اپنا لوہا منوایا ہوا ہے ۔ایک وقت تھا کہ پاکستان ہاکی اور سکوائش کا بے تاج بادشاہ تھا۔ پاکستان کے سامنے بڑی سے بڑی ٹیم کھیلتے...
View Articleجہلم ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا ایک ہی عزم ،کیپٹن (ر)ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد آصف...
جہلم(عبدالغفور بٹ)مرحوم عبدالقادر کے لواحقین کی التما س پر الائیڈ ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا،ڈی او سی کاشف محمد علی کے رو برو ای ڈی او ہیلتھ کیپٹن (ر)ڈاکٹر محمد آصف اور ضلعی...
View Articleمعاشرتی ترقی کیلئے انصاف پر مبنی معاشرے کی تکمیل ضروری ہے ،محمد آصف باجوہ
سیالکوٹ ( نمائند جہلم جیو)معاشرتی ترقی کیلئے انصاف پر مبنی معاشرے کی تکمیل ضروری ہے ،محمد آصف باجوہ نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل حکومت پاکستان )دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے...
View Articleوزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا صدر منتخب ہونا پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں...
مری(عثما ن علی سے) مسلم لیگ ن ایک جمہوری پارٹی ہے انٹرا پارٹی الیکشن کراکر قائد میاں محمد نواز شریف نے بہترین جمہوری روایات کوقائم کیاانٹرا پارٹی الیکشن میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف متفقہ طور پر...
View Articleمری آرٹس کونسل کے زیر اہتمام آرٹس کونسل مال روڈ مری میں ایک پپٹ شو کا انعقاد
مری(عثما ن علی سے) تقریباتِ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مری آرٹس کونسل کے زیر اہتمام آج مورخہ 20اکتوبر2016ء 11 بجے دن آرٹس کونسل مال روڈ مری میں ایک پپٹ شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں راولپنڈی اسلام...
View Articleمری کا تاریخی قدیمی لوئر بازارکھنڈرات کا بن چکا ہے ،واجد عباسی
مری(عثما ن علی سے) مرکزی انجمن تاجران مری کے سنیئرنائب صدر واجد عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت مال روڈ پر کروڑوں روپے کے فنڈز لگارہی ہے جبکہ اسکے ساتھ ہی مری کا تاریخی قدیمی لوئر بازارکھنڈرات...
View Articleگورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ہل ڈھولومیں گزشتہ ایک ہفتہ سے کوئی بھی ٹیچر نہ ہونے...
مری(عثما ن علی سے) اہلیان ہل ڈھولو وسیم عباسی،بچوں کے والدین اور دیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ہل ڈھولومیں گزشتہ ایک ہفتہ سے کوئی بھی ٹیچر نہ ہونے سے بچوں کی تعلیم پر منفی...
View Article) مری میں جنگلی سوروں کی بھر مار
مری(عثما ن علی سے) مری میں جنگلی سوروں کی بھر مار لوگوں کی قیمتی فصلیں تباہ ہونے لگیں محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت اور لاپرواہی سے ان کی افزائش میں بہت اضافہ ہونے لگا متاثرہ لوگوں کا ان کو فوری تلف کرنے کا...
View Articleاسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے چک نمبر 23میں کارروائی کر کے نمبردار کے...
ملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے چک نمبر 23میں کارروائی کر کے نمبردار کے غیرقانونی قبضے سے 140کنال 18مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔ نمبر دار نے دھونس دھاندلی کے ساتھ زمین پر قبضہ کر...
View Articleعدالتیں دسمبر میں نو تعمیر شدہ جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ ہوجائیں گی،سیشن جج
ملک وال(نامہ نگار)عدالتیں دسمبر میں نو تعمیر شدہ جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ ہوجائیں گی ان خیالات کا اظہار سیشن جج رانا نثار احمد نے بار ایسوسی ایشن ملکوال کی طرف سے اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے...
View Articleملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کر کے پولیس قبضہ گروپ کو تحفظ فراہم کر رہی ہے
ملک وال(نامہ نگار) ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کر کے پولیس قبضہ گروپ کو تحفظ فراہم کر رہی ہے سابق صدر بار ایسوسی ایشن شعیب احمد گھیگا نے آر پی او گوجرانوالا کو اندارج مقدمہ کے لئے دی گئی درخواست میں...
View Articleدھارجاوہ واٹر سپلائی سکیم کی مین لائن سے پانی چوری کیا جارہا ہے ذرائع
مری(عثمان علی سے) دھارجاوہ واٹر سپلائی سکیم کی مین لائن سے پانی چوری کیا جارہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ چٹہ موڑ سے دھار جاوہ روڈ پر تعمیراتی کام کیلئے پانی کا استعمال مین لائن سے پانی چوری کرکے کیا جارہا...
View Articleرین شلٹر گرائے جانے کیخلاف ایک شہری کا عدالت سے رجوع
مری(عثمان علی سے) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مری کی طرف سے لوئر ٹوپہ کے مقام پر رین شلٹر گرائے جانے کیخلاف ایک شہری نے عدالت سے رجوع کررکھا تھا سول کورٹ مری اور سیشن کورٹ مری اس عمل کو خلاف قانون قرار...
View Articleکشمیر کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں اوربھارتی درندگی کو...
مری(عثمان علی سے)کشمیر کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں اوربھارتی درندگی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے ،بھارت زیادہ عرصہ تک کشمیریوں کی آزادی دبا نہیں سکتا،شہداء کا خون را ئیگاں نہیں...
View Articleدو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں،چوہدری...
گجرات(نمائندہ جہلم جیو)دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے والے اور ہمارے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے کی باتیں کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں،ترقی کا راستہ...
View Articleصحافت وہ ہے جس کے قلم کی قرآن نے قسم کھائی ہے اور اس سے تعلیم دینے کی بات کی...
جہلم (مہربان چوہدری )چیئر مین میڈیا ون چیف ایڈیٹر ہفت روزہ انکشاف سید اکرم حسین شاہ بخاری نے صحافت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافت وہ ہے جس کے قلم کی قرآن نے قسم کھائی ہے اور اس سے تعلیم دینے...
View Articleتھانہ لِلہ پولیس کی کاروائی ،5 افراد سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد
پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے )تھانہ لِلہ پولیس کی کاروائی ،5 افراد سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لِلہ راجہ طارق بن عبدالعزیز نے نفری کے ہمراہ مائن روڈ پر دوران گشت چیکنگ...
View Articleپولیو کا علاج ۔۔۔بروقت احتیاط! ،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین ۔ ملتان
ماہ اکتوبر کے آخر ی عشرہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے آگاہی کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ دنیا بھر سے پولیو وائرس کا کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا تاکہ تمام افراد کو اس کے سبب...
View Articleجماعت اسلامی ضلع بنوں ایک بار پھر اجتماع عام کے لئے متحرک ہو گئی
بنوں(نمائند جہلم جیو)جماعت اسلامی ضلع بنوں ایک بار پھر اجتماع عام کے لئے متحرک ہو گئی نوشہر ہ اضاخیل میں اجتماع عام کیلئے تیاریاں عر وج پر پہنچ گئی ہیں اجتماع عام کیلئے آنے والوں کیلئے خصوصی انتظامات...
View Articleکشمیر پوائنٹ مری میں سیاحوں کی تفریح کے لیے چلائی جانے والی ٹرین کی زد میں...
کشمیر پوائنٹ مری میں ملک بھر سے آنے والے معزز سیاحوں کی تفریح و سہولت کے لیے چلائی جانے والی سافٹ وہیل ٹرین کی زد میں آ کر بز رگ شہری محمد عنایت شدید زخمی ہو گے ۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری...
View Article