Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کشمیر پوائنٹ مری میں سیاحوں کی تفریح کے لیے چلائی جانے والی ٹرین کی زد میں آکر بزرگ شہری شدید زخمی

$
0
0

کشمیر پوائنٹ مری میں ملک بھر سے آنے والے معزز سیاحوں کی تفریح و سہولت کے لیے چلائی جانے والی سافٹ وہیل ٹرین کی زد میں آ کر بز رگ شہری محمد عنایت شدید زخمی ہو گے ۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیورکی غفلت و لاپرواہی کے باعث پیش آیااور ڈرائیور محمدمقصود موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ریسکیو 1122کے عملہ نے متاثرہ شخص کو THQہسپتال مری میں منتقل کر دیا۔ متاثرہ شخص کے اہل خانہ اور اہل علاقہ اس حادثہ کی وجہ شدیدغم وغصے میں مبتلا ہیں اور تھانہ مری میں اس حادثہ کی رپٹ درج کروائی ہے۔

The post کشمیر پوائنٹ مری میں سیاحوں کی تفریح کے لیے چلائی جانے والی ٹرین کی زد میں آکر بزرگ شہری شدید زخمی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles