Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل کی چچی صاحبہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

$
0
0

پنڈدادنخان(حافظ چوہدری ارسلان) چوہدری نذر حسین گوندل ایم پی اے کی چچی ،حاجی سلطان احمد کی والدہ کوٹ پھپھرہ ہرن پور میں وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے مرکزی قبرستان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی،کاروباری،صحافتی ،معززین علاقہ کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی

The post ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل کی چچی صاحبہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles