پنڈدادنخان اور کھیو ڑہ میں پا نی کی مین سپلا ئی لا ئن سے پا نی کے نا جائز...
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)پنڈدادنخان اور کھیو ڑہ میں پا نی کی مین سپلا ئی لا ئن سے پا نی کے نا جائز کنکشن فوری طو ر پر ختم کئے جا ئیں تا کہ پا نی عا م عوام کو بھی ملے عوا می و سما جی...
View Articleسماجی راہنما پروفیسر محمد نعیم کی ہمشیرہ وفات پا گئیں
جہلم(سید جاوید رضوی)سماجی راہنما پروفیسر محمد نعیم کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ،زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے...
View Articleرحمت ویلفیئر فائونڈیشن جہلم کی واٹرفلٹریشن پلانٹ عوام کیلئے ایک نعمت...
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم عوام کو پینے کے صاف اور صحت مند پانی کے سلسلہ میں جو واٹر فلٹریشن پلانٹ لگا کر عوام کو صحت مند بنانے میں اپنا صحت مند کردار ادا کررہے ہیں وہ لائق تحسین...
View Articleسینیٹر نے چیئرمین پی سی بی سے پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ مانگ لیے
اسلام آباد: سینیٹر سعود مجید نے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان سے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹ مانگ لیے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امورکے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی...
View Articleبرٹ ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مذاق کا نشانہ بنا ڈالا
لندن: برطانیہ میں ہونے والے برٹ ایوارڈز تقریب کے دوران امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کومذاق کا نشانہ بنا کربرٹ ایوارڈزکا میلا لوٹ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلیری کلنٹن کی حمایتی...
View Articleٹی وی کے اندر سے ہزاروں ڈالر نکل آئے
اونٹاریو: کینیڈا میں پرانے برقی آلات کو ری سائیکل کرنے والے ایک پلانٹ کے عملے کو 30 سال پرانے ٹی وی میں سے ایک لاکھ کینیڈین ڈالر کی رقم ملی ہے جو 75 ہزار امریکی ڈالرز کے برابر ہے اور پاکستانی روپوں...
View Articleسافٹ ڈرنک کا بے تحاشہ استعمال جگر پر چربی کی وجہ قرار
روم، اٹلی: بچوں اور نوجوانوں میں سوڈا مشروبات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے اور اب اس سے جگر پر چربی کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو آگے چل کر جگر کے کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ...
View Articleایک ہی انسٹاگرام پوسٹ میں اب 10 تصاویر اور ویڈیوز ایک ساتھ
سلیکان ویلی: انسٹاگرام کا نیا فیچر جاری کردیا گیا ہے جس کے ذریعے عام صارفین ایک ہی پوسٹ میں 10 تصویریں اور ویڈیوز ایک ساتھ شیئر کراسکتے ہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ میں زیادہ تصویروں اور ویڈیوز کا فیچر پہلے سے...
View Articleپاکستان ریلوے کیرج و رکشا پ پر کھڑی بوگی کو آگ لگ گئی
ملک وال (نامہ نگار) پاکستان ریلوے کیرج و رکشا پ پر کھڑی بوگی کو آگ لگ گئی ، ریلوے ملازمین بوگی میں کام کر رہے تھے کہ ویلڈنگ کی وجہ سے اچانک آگ لگی۔ تفصیلات کیمطابق ریلوے اسٹیشن ملکوال کے ساتھ کیرج...
View Articleکارکی دو موٹر سائیکل سوارافرادکو ٹکر۔ باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی
ملک وال(نامہ نگار)کارکی دو موٹر سائیکل سوارافرادکو ٹکر۔ باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق عبدالزاق اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا...
View Articleپانامہ کیس۔۔۔۔۔۔ فیصلہ کیا ھوگا؟،،،شفیق بٹ
پاکستان کی عدالتی جب تاریخ لکھی جائے گئی تو پہلے دس بڑے کیسوں میں ایک پانامہ کا کیس ھوگا۔ چونکہ اس کیس کے فریق وزیر اعظم پاکستان ہیں لہذا یہ ایسا کیس ثابت ھوگا جس سے ملکی صورتحال یکسر بدل جائے گئی اور...
View Articleقومی روزنامہ کے سب ایڈیٹر ملک امیر تیمور کے والد ملک محمد عنایت کا ختم قل...
ملک وال(نامہ نگار) قومی روزنامہ کے سب ایڈیٹر ملک امیر تیمور کے والد ملک محمد عنایت کا ختم قل پڑھا دیا گیا ، سیاسی و سماجی شخصیات ، صحافیوں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کیمطابق...
View Articleاس سے قبل بھی ہر سال تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں فنڈ آتے تھے جو بااثر کرپٹ...
پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر )اس سے قبل بھی ہر سال تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں فنڈ آتے تھے جو بااثر کرپٹ عملہ ہضم کرجاتا تھا،آج ہسپتال کا ماحول پہلے سے بہت بہتر ہے،حکومت کروڑوں روپے جو غریب عوام کے بہتر...
View Articleچقندرکا رس عمررسیدہ افراد کے لیے توانائی کا خزانہ
لندن: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیرمعمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج ، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش میں مدد فراہم کرتے...
View Articleٹیبلٹ اوراسمارٹ فون کے لیے وائرلیس چارجر
سلیکان ویلی: اسٹارٹ اپ کمپنی ’’یانک ٹیک‘‘ نے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے لیے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جسے ’’مدر باکس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ چھوٹی گیند جیسے اس وائرلیس چارجر کو بجلی کے ساکٹ میں لگادیا جاتا...
View Articleدین حق زبانی کہنے کی بات نہیں،عمل کا نام ہے ۔ مولانا امیر محمد اکرم اعوان
پریس ریلیز اسلام میں یہ کوئی تصور نہیں کہ ریاست اسلامی ہے لیکن کام کوئی بھی اسلامی نہیں اسلام کا کہیں کوئی نشان نہیں ہے۔یہی حال عوام کا ہے کہ اکثریت ان لوگوں کی ہے کہ حج عمرے بھی کر آتے ہیں حلیہ بھی...
View Articleنو ر محمد چغتا ئی آف لِلہ کو اچا نک ہا رٹ اٹیک،تمام دوست احباب اور علما دین...
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے نا ئب صدر نو ر محمد چغتا ئی آف لِلہ کو اچا نک ہا رٹ اٹیک ہو ا ہے اور وہ چیمہ ہسپتا ل سرگو دھا میں زیر علاج ہیں تحصیل پر یس...
View Articleروزنامہ جذبہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب...
جہلم(افتخار کاظمی)رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عبدالغفور بٹ منعقد ہوا جس میں گزشتہ دنوں روزنامہ جذبہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ ماجدہ جو رضائے الہٰی سے وفات پا...
View Articleہمارا ادارہ دنیا بھر کے 17ممالک میں تعلیم،صحت پر کام کررہا ہے،زبیر شاہ
جہلم(محمداشتیاق پال)بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور سکولوں کی عمارتوں کی حالت زار کو بہتر بنانا ماں اور بچے کی صحت کیلئے مسلم چیرٹیUK 17 ممالک میں کام کر رہی ہے جسکا بنیادی مقصدایسے سکولوں کی...
View Articleرحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد صابر اور طارق مغل چیئرمین منعقد ہوا جس میں ماہ جنوری میں اخراجات ،ادویات کی فراہمی ،کڈنی کیئر سنٹر و جنرل ہسپتال کی توسیع...
View Article