Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کارکی دو موٹر سائیکل سوارافرادکو ٹکر۔ باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی

$
0
0

ملک وال(نامہ نگار)کارکی دو موٹر سائیکل سوارافرادکو ٹکر۔ باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق عبدالزاق اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار کار نے رزاق سمیت دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس سے رزاق اور اس کے بیٹے شجاع سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک شخص کو نازک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کر دیا گیا۔ پولیس تھانہ ملک وال نے کار کو قبضہ میں لے لیا جبکہ مزید تفتیش کر رہی ہے۔۔

The post کارکی دو موٹر سائیکل سوارافرادکو ٹکر۔ باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles