Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

برٹ ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مذاق کا نشانہ بنا ڈالا

$
0
0

لندن: برطانیہ میں ہونے والے برٹ ایوارڈز تقریب کے دوران امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کومذاق کا نشانہ بنا کربرٹ ایوارڈزکا میلا لوٹ لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلیری کلنٹن کی حمایتی گلوکارہ کیٹی پیری نیا گانا پرفارم کرنے اسٹیج پر آئیں تو ان کے ساتھ دو بڑی بڑی کٹھ پتلیاں بھی ناچتی ہوئی وہاں آگئیں۔
ان کٹھ پتلیوں نے ویسے لباس پہنے ہوئے تھے جو اس سال واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ملاقات کے دوران پہنے تھے۔ دونوں کٹھ پتلیوں کے چہروں کی جگہ کھوپڑیاں تھیں جب کہ پس منظر میں چھوٹے چھوٹے وائٹ ہاؤس بھی نمایاں تھے۔

The post برٹ ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مذاق کا نشانہ بنا ڈالا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles