پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے نا ئب صدر نو ر محمد چغتا ئی آف لِلہ کو اچا نک ہا رٹ اٹیک ہو ا ہے اور وہ چیمہ ہسپتا ل سرگو دھا میں زیر علاج ہیں تحصیل پر یس کلب کے صدر اختر ارائیں ،جنر ل سیکر ٹر ی یو نس شہباز ،تحصیل الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان اور پر یس کلب کے تمام عہدے دران و اراکین نے تمام دوست احباب اور علما دین سے نو ر محمد چغتا ئی کے لیے دعا صحت کی اپیل کی ہے ۔
The post نو ر محمد چغتا ئی آف لِلہ کو اچا نک ہا رٹ اٹیک،تمام دوست احباب اور علما دین سے دعا صحت کی اپیل appeared first on JhelumGeo.com.