Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

موٹر وے پولیس سوہاوہ بیٹ 6 کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم و واک

سوہاوہ ( تحصیل رپورٹر سوہاوہ )موٹر وے پولیس سوہاوہ بیٹ 6 کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم و واک تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹر وے پولیس نارتھ زون کی ہدایت پر زیر نگرانی نعیم حیات ٹوانہ سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو زیر...

View Article


اخبار فروش یونین جہلم کے صدر اعجاز الحق قریشی کا بھانجا رضائے الہٰی سے وفات...

جہلم(عبدالغفور بٹ) اخبار فروش یونین جہلم کے صدر اعجاز الحق قریشی کا بھانجا جو رضائے الہٰی سے میر پور میں وفات پا گئے ہیں جس کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں اخبار فروش یونین کے...

View Article


جہلم ، ڈومیلی میں مقامی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل...

جہلم(وسیم تبریز)جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے قصبہ ڈومیلی میں مقامی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کی گیا ،جس میں کوالیفائیڈ ڈاکٹراور سٹاف موجود تھا ،FIFجانب سے کیمپ صبح...

View Article

والدین کی اُولاد کے ہاتھوں ذلالت کیوں؟،،،تحریر: افضال احمد

ایک بزرگ نے اپنے بچہ کو شروع ہی سے توکل کی عملی تعلیم اس طرح دی تھی کہ اس کی ماں سے کہہ دیا کہ اس کو روٹی ‘ کپڑا تم خود مت دیا کرو‘ جب یہ کھانا مانگے اس سے کہہ دو کہ بھائی خدا سے مانگو! ہم بھی خدا سے...

View Article

جہلم ، گرینڈ آپریشن میں 31سے زائد گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنا پڑا،ریاض حسین...

جہلم(عبدالباسط)پاکستان کے موجودہ حالات میں فرائض سے کوتائی ناقابل برداشت ہے۔محکمانہ بروقت پر گرینڈ آپریشن کیا گیا۔31سے زائد گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنا پڑا۔ریاض حسین قریشی ای ٹی او جہلم۔تفصیلات کے...

View Article


ٹریفک پولیس کا قبلہ درست نہ کیا گیا تو پاکستان میں معذوروں کی تعداد میں بے...

جہلم(سید جاوید رضوی)ٹریفک پولیس کا قبلہ درست نہ کیا گیا تو پاکستان میں معذوروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو جانے کا امکان ہے شہریوں کا ٹریفک پولیس کو بھی موٹر وے پولیس کی طرز پر نئی ٹریفک پولیس میں...

View Article

’’زہریلی شراب ہلاکت کیس ‘‘

جہلم(محمدشہباز بٹ)’’زہریلی شراب ہلاکت کیس ‘‘تھانہ صدر پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔زہریلی شراب گجرانوالہ کے بین الاضلاعی ڈرگ ڈیلر اشرف بھٹی نے جہلم کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی ۔ یوسف مسیح...

View Article

آٹھ سال بعد ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار،

جہلم(محمدشہباز بٹ)آٹھ سال بعد ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار،سی آئی اے سٹاف پولیس نے خطرناک ڈکیت گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر کے تھانہ چوٹالہ پولیس کے حوالہ کر دیا۔ملزمان نے 2009میں تھانہ چوٹالہ کے...

View Article


پاکستان تحریک انصاف کا پیدل مارچ قافلہ اعجاز چوہدری کی قیادت میں جہلم پہنچ گیا

جہلم(محمدشہباز بٹ)پاکستان تحریک انصاف کا پیدل مارچ قافلہ اعجاز چوہدری کی قیادت میں جہلم پہنچ گیا۔سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری فواد حسین ،سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین، پی ٹی آئی ضلع جہلم کے سابق...

View Article


آٹھ ہزار ٹن سیمنٹ کے نئے پلانٹ کی تنصیب سے علاقہ کے سینکڑوں خاندانوں کوروزگار...

ملکوال(نامہ نگار)آٹھ ہزار ٹن سیمنٹ کے نئے پلانٹ کی تنصیب سے علاقہ کے سینکڑوں خاندانوں کوروزگار ملے گا نیز ملک معیشت مستحکم ہو گی ،ان خیالات کا اظہار غریبوال کے قریب مقامی پائیدارسیمنٹ فیکٹری میں نئے...

View Article

جہلم سول ہسپتال جہلم ،،،،تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

صحت نعمت کاملہ ہے۔ تعلیم اور صحت مند معاشرہ ہی کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی دلیل ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے اسلامی جموریہ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے لیکر آج تک ، جموری اور آمریت حکومتیں تبدیل...

View Article

’’ حوثی باغیوں کا مذموم حملہ ‘‘،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین ۔ ملتان

گذشتہ تین روز قبل انتہائی افسوسناک واقعہ پیس آیا جب یمن میں حکومت کے خلاف سرگرم عمل حوثی باغیوں نے مکہ مکرمہ پرمیزائل حملے کی مجرمانہ کوشش کی ۔ تاہم سعودی عرب کے دفاعی نظام نے اس میزائل کا سراغ لگا لیا...

View Article

امت مسلمہ اسوقت انتشار کا شکار ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آج متحد ہوں ،...

جہلم(وسیم تبریز)امت مسلمہ اسوقت انتشار کا شکار ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آج متحد ہوں یہ بات جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی امیر ابو قیتبہ جرار نے اپنے ایک بیان میں کہی،انہوں نے کہا کہ ا مت مسلمہ پر...

View Article


مریم اورنگزیب وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مقرر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مریم اورنگزیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعت ونشریات مقرر کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب خواتین کی مخصوص نشت پر رکن اسمبلی منتخب ہوئیں تھیں۔ The post مریم...

View Article

گورنمنٹ ڈگری کالج ٹاہلیانوالہ میں زیر تعلیم طالبات کے والدین پریشان

جہلم(عبدالغفور بٹ)گورنمنٹ ڈگری کالج ٹاہلیانوالہ میں زیر تعلیم طالبات کے والدین پریشان،کالج ٹائمنگ لڑکوں اور لڑکیوں کی حاضری اور چھٹی ایک ہی وقت پر شدید مشکلات کا سامنا،والدین عوامی سماجی اور مذہبی...

View Article


جہلم شہر میں فوک لفٹر کے ٹھیکیدار نے عوام کا جینا محال کر دیا

جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم شہر میں فوک لفٹر کے ٹھیکیدار نے عوام کا جینا محال کر دیا۔پارکنگ کیلئے ٹی ایم اے نے کوئی خاص جگہ مختص نہ کی ،چنگ چی سٹینڈ بھی نہ ہونے کی وجہ سے روڈ اکثر و بیشتر جگہ بلاک رہنا...

View Article

پیرا غیب جہلم کی معروف شخصیت محمد اقبال کیانی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے

جہلم(عبدالغفور بٹ)سجاد کیانی ،مسعود کیانی اور وقار کیانی کے والد اورپیرا غیب جہلم کی معروف شخصیت محمد اقبال کیانی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ پیرا غیب جنازہ گاہ میں ادا کی گئی...

View Article


اخبار فروش یونین جہلم کے صدر اعجاز الحق قریشی کے کزن کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس

جہلم(محمدافضل بٹ)اخبار فروش یونین جہلم کے صدر اعجاز الحق قریشی کے کزن کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت بابائے صحافت محمد اشتیاق پال و نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ منعقد ہوا ،جس میں مرحوم...

View Article

حدیث رسول اکرمﷺ کے مطابق آپﷺ کے’’ دونوں نواسے(حسنین کریمین)جوانان جنت کے...

جہلم(عبدالغفور بٹ)’’حسین بنائے لاالٰہ ہے‘‘پروفیسر ثناء اللہ تنویر۔حدیث رسول اکرمﷺ کے مطابق آپﷺ کے’’ دونوں نواسے(حسنین کریمین)جوانان جنت کے سردار ہیں‘‘۔میدان کرب و بلا میں آپؓ نے 72جانثاروں سمیت اپنی...

View Article

’’اسلام آباد لاک ڈاؤن‘‘پی ٹی آئی کے جہلم سے 40کارکن گرفتار،

جہلم(محمدشہباز بٹ)’’اسلام آباد لاک ڈاؤن‘‘پی ٹی آئی کے جہلم سے 40کارکن گرفتار،اعجاز چوہدری کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد جانے والے 20کارکن بھی دھر لیے گئے۔گرفتار کارکنان نامعلوم مقام پر منتقل،اعجاز...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live