Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

رشی کپور بھتیجی کرینا کے حق میں میدان میں آگئے

ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے کا نام تیمور رکھے جانے پر تنازع کھڑا کرنے والوں کو رشی کپور نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان نے دنیا میں آتے ہی شہ...

View Article


نیو ایئر نائٹ؛ کراچی میں دفعہ 144نافذ، ساحل سمندرعوام کے لیے بند

کراچی: انتظامیہ نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کرکے من چلوں کو ساحل سمندر جانے سے روکنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ آن لائن نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے یوم قائد کے...

View Article


روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

ماسکو / واشنگٹن: امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی...

View Article

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، باہمی کرکٹ نہ کھیلنے کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 43 واں اجلاس مقامی ہوٹل میں...

View Article

فنکاروں کی اکثریت غیر سنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے، سارہ لورین

لاہور: اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ فنکاروں کی اکثریت کی اپنے کام سے زیادہ غیرسنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے،پاکستان فلم اورسینما انڈسٹری کی ترقی کے لیے ایسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے، جواپنے کام...

View Article


چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ...

View Article

صرف ایک گھریلو مشروب سے 4 دن میں 4 کلو وزن کم کیجیے

کراچی: اگر آپ بھی زیادہ وزن اور موٹاپے میں مبتلا ہیں تو گھر میں یہ سادہ مشروب تیار کرکے صرف چار دن استعمال کریں اور آپ کا وزن 4 کلوگرام اور کمر 16 سینٹی میٹر تک کم ہوجائیں گے۔ دلچسپی کی بات ہے کہ یہ...

View Article

2016 ایک سیکنڈ طویل ہوگا

یرس: ماہرین نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال یعنی 2016 کے اختتام پر ایک سیکنڈ کا اضافہ کردیا جائے تاکہ زمینی وقت کو معیاری فلکیاتی وقت سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔ اس طرح سے سال کے دورانیے میں اضافی ایک سیکنڈ کو...

View Article


2016 ء بھی آخر بیت گیا ،،،،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین

عیسویں سال 2016 ء بھی اختتام پذپر ہوا، اور سال 2017 کا آغاز ہوچکا ہے۔ وقت کی اہمیت اور قد و قیمت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی بہت سی آیات میں اس کی قسمیں...

View Article


شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان

یانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک بین البراعظمی میزائل کی تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔ سال نو کے...

View Article

ریٹائرمنٹ کے حوالے سے مصباح اور ٹیم مینجمنٹ کے متضاد بیانات

میلبرون: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سڈنی ٹیسٹ سے قبل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرسکتا ہوں جب کہ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ مصباح سڈنی ٹیسٹ ہر صورت کھیلیں گے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح...

View Article

رشی کپور نے عامر خان کو بالی ووڈ کا نیا راج کپور قرار دیدیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں راج کپور کو جو مقام حاصل ہوا وہ شاید دوسرا کوئی اداکار حاصل کرنے میں ناکام رہا لیکن فلم دنگل کی شاندار کامیابی کے بعد رشی کپور نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو...

View Article

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

یروشیما: جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔ استعمال شدہ جینز کی یہ دکان...

View Article


گوبھی کے 8 اہم ترین فوائد جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

لندن: گوبھی کو اکثر نظرانداز کردہ سبزی بھی کہا جاتا ہے لیکن قدرت کا یہ عظیم تحفہ معجزاتی خواص سے بھرپور ہے اور اس خبر کو پڑھنے کے بعد آپ بھی گوبھی کو نظر انداز نہٰں کرسکیں گے۔ گوبھی میں موجود فائٹو...

View Article

مینی کوئن چیلنج کا جنون خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا

ہیوسٹن: زمین پر انسانوں اور جانوروں میں پھیلنے والا مینی کوئن چیلنج اب بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔ مینی کوئن چیلنج، جس میں انسان یا جانور کچھ دیر کے لیے بالکل ساکت ہوجاتے ہیں اور ان کی...

View Article


سال کا آخری ڈوبتا سورج،،،،،،،تحریر ۔۔۔ طاہر قدیر قریشی ۔ جہلم

گزشتہ کئی برسوں کی طرح ہم اس برس کا بھی کچھ نہ بگاڑ سکے۔ البتہ اس سال نے نہ صرف ہمیں بگاڑا بلکہ گھسیٹ کر ۲۰۱۷ کے حوالے کر دیا۔ جیسا کہ قاضی القضا نے ۲۰۱۷ میں ان کی مسند پر چند دن براجمان رہنے والے قاضی...

View Article

اسلام آباد میں خاتون کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر زیادتی کا الزام

اسلام آباد: متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اسے مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری توصیف احمد نے اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ آن لائن نیوز کے مطابق اسلام آباد کی رہائشی خاتون نے...

View Article


بھارتی میڈیا نے سی پیک کی اہمیت کو تسلیم کر لیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو موجودہ صدی کا زبردست گیم چینجر منصوبہ قراردے دیا، اگر رابطہ سازی،نئی جیو پولیٹکس کی بنیاد ہے تو سی پیک کوموجودہ صدی کا سب سے زبردست منصوبہ...

View Article

پاکستان بھارتی حکومت کی معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہر اہم فورم کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستان اپنے ملک میں مداخلت اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ثبوت...

View Article

انجمن تاجران دھریالہ جالپ کی باڈی کا اسسٹننٹ کمشنر پنڈ دادنخان چوہدری اشرف سے...

دھریالہ جالپ(نمائندہ خصوصی)انجمن تاجران دھریالہ جالپ کے صدر طارق پراچہ، سرپرستِ اعلیٰ ، کالمسٹ اور محمد انور ولفیئر فاؤنڈیشن کے صدرشیخ گوہر وقاص پراچہ،چیئرمین حاجی محمد اسلم، جنر ل سیکرٹری حاجی صغیر...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live