Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان

$
0
0

یانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک بین البراعظمی میزائل کی تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔
سال نو کے موقع پر پیانگ یانگ سے جاری پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بین البراعظمی میزائل بنانے کے قریب ہے اور میزائل کے تجربے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں جب کہ میزائل جوہری ہتھیار ساتھ لے جانے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بہت جلد بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرے گا۔

The post شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles