Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

انجمن تاجران دھریالہ جالپ کی باڈی کا اسسٹننٹ کمشنر پنڈ دادنخان چوہدری اشرف سے کامیاب مزاکرات

$
0
0

دھریالہ جالپ(نمائندہ خصوصی)انجمن تاجران دھریالہ جالپ کے صدر طارق پراچہ، سرپرستِ اعلیٰ ، کالمسٹ اور محمد انور ولفیئر فاؤنڈیشن کے صدرشیخ گوہر وقاص پراچہ،چیئرمین حاجی محمد اسلم، جنر ل سیکرٹری حاجی صغیر احمد نے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ دھریالہ جالپ بازار میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ۔غیر معیاری سستے بازار کو فوری بند کیا جائے وغیرہ وغیرہ۔ اے سی صاحب نے کہا کہ مہینے میں دو دفعہ سویپر مہیا کرنے کی کوشش کروں گا اور غیر معیاری بازار اور سستے بازار کا میں خود معائنہ کروں گااور ہر ممکن میں آپ کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا۔

The post انجمن تاجران دھریالہ جالپ کی باڈی کا اسسٹننٹ کمشنر پنڈ دادنخان چوہدری اشرف سے کامیاب مزاکرات appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles