ہیوسٹن: زمین پر انسانوں اور جانوروں میں پھیلنے والا مینی کوئن چیلنج اب بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔
مینی کوئن چیلنج، جس میں انسان یا جانور کچھ دیر کے لیے بالکل ساکت ہوجاتے ہیں اور ان کی فلم بندی کی جاتی ہے لیکن خلاء کے بے وزنی والے ماحول میں معلق رہتے ہوئے خود کو ساکن رہنا کوئی آسان کام نہیں۔
البتہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا نوردوں نے منفرد انداز سے مینی کوئن چیلنج کھیل کر ساری دنیا کو حیران کردیا ہے اور اس کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی
The post مینی کوئن چیلنج کا جنون خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا appeared first on JhelumGeo.com.