تھانہ صدر اور چوٹالہ پولیس کا تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے...
جہلم(محمدشہباز بٹ)تھانہ صدر اور چوٹالہ پولیس کا تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ایکشن،دو ڈمپروں اور ایک مسافری ہائی ایس کو بند کر کے ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ،مقدمات...
View Articleمسلم ممالک میں اتفاق و اتحاد ،وقت کی ضرورت ،،،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے یہاں صدرمملکت ممنون حسین ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا...
View Articleغازی علم الدین شہید ،،،،،،،،،،،از قلم :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا
سید عطااللہ شاہ بخاری رحمۃُاللہ علیہ نے ان کی پھانسی کے موقعہ پر فرمایاہندو آریہ سماج تنظیم جو مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے دل آزار کتابیں شائع کرواتی رہتی تھی، 1923ء کے اواخر میں اس...
View Articleوعدوں کو اب پورا کیا جائے ،پنڈدادنخان کے عوامی حلقوں کا مطالبہ
پنڈدادن خان ( زاہد حیات) پنڈ دادن خان کے عوام نہر کی تعمیر چک نظام پل کی تعمیر اور پوری تحصیل کو سوئی گیس کی فراہمی میٹھے پانی کی فراہمی یہ وہ نعرے اور وعدے ہیں جو اھل پنڈدادن خان گزشتہ تیس سالوں سے سن...
View Article”ہم یہاں صرف سیاست کرنے نہیں آئے بلکہ عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دینے آئے...
ملتان (جہلم جیوڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دینے آئے ہیں،آج ہم یہاں...
View Articleمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ سری نگر سے 15 کلو میٹر دور ہدورا کے علاقے میں بھارتی فوج اور اسپیشل پولیس آپریٹنگ گروپ نے ایک گھر...
View Articleمصباح نے مسلسل ناکامیوں کا ملبہ مصروف شیڈول پر ڈال دیا
لاہور: مصباح الحق نے مسلسل ناکامیوں کا ملبہ مصروف شیڈول پر ڈال دیا، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے بہترین تیاری کے مثبت نتائج برآمد ہوئے، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں صورتحال...
View Articleدپیکا شادی کے لیے بالکل تیار نہیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکار رنویرسنگھ کی گہری دوستی کے چرچے ہر زبان زد عام ہیں لیکن اداکارہ کی جانب سے کبھی بھی اس گہری دوستی کے بارے میں کچھ خاص نہیں کہا گیا تاہم اداکارہ نے بھی...
View Articleنامورشخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد
لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور...
View Articleچکنائی کا استعمال جگر پراثر انداز ہوتا ہے، ماہرین صحت
برلن: ہم جانتے ہیں کہ چکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے مضر چکنائیوں کے صرف ایک کھانے کے جگر پر اثرات کو بھی نوٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ چکنائیاں صحت کے لیے کس قدر نقصان دہ...
View Articleتھری ڈی پرنٹرسے انسانی کھال بھی تیار
میڈرڈ: اسپین میں سائنسدانوں اور انجینئروں کی ایک ٹیم نے ایسا تھری ڈی بایو پرنٹر تیار کرلیا ہے جس سے انسانی کھال کی نقل تک ’’چھاپی‘‘ جاسکتی ہے۔ یہ تھری ڈی بایو پرنٹر ہسپانوی جامعات، تحقیقی مراکز اور نجی...
View Articleڈائریکٹر زراعت توسیع یوسف چہل راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی کاجہلم اچانک دورہ
جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈائریکٹر زراعت توسیع یوسف چہل راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی کاجہلم اچانک دورہ ،ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی محمد یوسف چہل نے ضلع جہلم کا دورہ کیا اور ضلع میں جاری زرعی...
View Articleپیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس،،،،،،تحریر:محمد شاہد محمود
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دوروزہ کانفرنس معتدل مکالمہ اورپیام امن کانفرنس کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اسے اسلام سے جوڑنے والے اسلام کا پھیلاؤ روکنا چاہتے ہیں اس...
View Articleدھریالہ جالپ تا کوٹ شمالی کی سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی
دھریالہ جالپ (شیخ گوہر وقاص پراچہ و طارق پراچہ) دھریالپ تا کوٹ شمالی کی سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی۔ اس جدید دور میں بھی دھریالہ جالپ کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ اس روڈ پر تعمیرِ ملت سکول...
View Articleپی ٹی آئی جہلم کی ضلعی قیادت نے تحصیل پنڈ دادنخان کے عہدیداران کے نو ٹیفکیشن...
جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان تحریک انصاف جہلم کی ضلعی قیادت نے تحصیل پنڈ دادنخان ،سٹی پنڈ دادنخان کے عہدیداران کے نو ٹیفکیشن جا ری کر دئیے ،پارٹی کے استحکام کے لیے نامزد عہدیدا روں کو اپنی ذمہ داریا ں...
View Articleکویت میں شاہی خاندان کے فرد سمیت 7 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
کویت سٹی: کویت میں قتل کے جرم میں شاہی خاندان کے فرد اور تین خواتین سمیت 7 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں مختلف واقعات میں شہریوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 3...
View Articleآخری ون ڈے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ
ایڈیلیڈ: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری...
View Articleحکومت کا بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت دینے کا امکان
اسلام آباد: گزشتہ 4 مہینوں سے پاکستان میں نمائش پر پابندی کے بعد حکومت کی جانب سے بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق حکومت بھارتی فلموں کی نمائش پر...
View Article14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر
ٹیکساس: دنیا کے انتہائی امیر افراد کے لیے ایک شاہی انداز کے نجی جیٹ طیارے میں 20 روز میں 20 ممالک کی سیر کا پیکیج پیش کیا گیا ہے لیکن اس کی قیمت ایک ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد یعنی 14 ملین ڈالر...
View Articleچین میں برڈ فلو کی وبا تشویشناک ہوگئی
بیجنگ: عالمی ادارہ صحت نے چین میں برڈ فلو سے 9 ہلاکتوں کے بعد تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی ہلاکتوں اور کیسز فوری طور پر رپورٹ کریں۔ چین کے شمالی صوبے...
View Article