جہلم(عبدالغفور بٹ)سینئر صحافی رانا نوید الحسن کی پھوپھو زاد ہمشیرہ بدلوٹ میں وفات پا گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بدلوٹ میں ادا کی گی جس میں سیاسی ،سماجی ،صحافتی،مذہبی ،کاروباری حلقوں کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں مغفرت کیلئے دعا کی گی جس میں محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ،مہر الیاس،ملک وسیم اختر،مرزا جویر اقبال،محمدوقاراحمدجنجوعہ اور دیگر موجود تھے۔
The post سینئر صحافی رانا نوید الحسن کی پھوپھو زاد ہمشیرہ بدلوٹ میں وفات پا گئیں، appeared first on جہلم جیو.