Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دسویں واٹر فلٹریشن پر کام جاری،طارق مغل

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم نے زیر تعمیر فلٹریشن پلانٹ گورنمنٹ تبلیغ اسلام ہائی سکول جہلم میں فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا کام شروع کر دیا اگلے چند روز تک سکو ل کے بچے پینے کیلئے صاف اور صحت مند پانی حاصل کر سکیں ان خیالات کااظہار طارق مغل چیئرمین و چوہدری محمد صابر صدر رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام مزید فلٹریشن پلانٹ سے جہاں عوام کو پینے کا صاف اور صحت مند پانی میسر ہوگا وہی انہیں پانی سے پید ا ہونے والی بیماریوں سے بھی نجات ملے گی،آئند ہ چند روز تک کام مکمل ہونے کے بعد اس کا باضابط افتتاح کر دیا جائیگا،اس طرح یہ جہلم شہر میں دسواں واٹر فلٹریشن پلانٹ ہوگااو ر 11واں واٹر فلٹریشن پلانٹ انشاء اللہ مارچ کے پہلے ہفتے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2میں کام شروع کر دے گا۔

 

The post دسویں واٹر فلٹریشن پر کام جاری،طارق مغل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119