جہلم(وسیم تبریز) جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل جناب عبد الغفامنصور نے ان تمام احباب کا شکریہ اد ا کیا جنہوں نے اجتماعی قربانی میں انکا ساتھ دیا ،اور ان تمام احباب کابھی بطور خاص شکریہ ادا کی جہنون نے ان لوگوں کے لیئے قربانی میں حصہ ڈالا جو ا وقت بیرون ملک ،افغانستا ن ،سوڈان ،میانمر،صومالیہ ،شام فلسطین میں بے آسراء بے سہارا اللہ کی امید سے بیٹھے ہیں ،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کاشکرہے ہم اس زمہ داری سے بھی سرخرو ہوئے اور ہمارے وہ بھائی جو بیرون ملک مقیم ہیں اور پناہ گزین وہ عید کی خوشیوں میں ہارے ساتھ برابر کے شریک رہے ۔انہوں نے کہا لیکن کام ابھی ختم نہیں ہو ابھی انکی بحال کاکام باقی ہے جو اللہ کی توفیق سے جاری ہے اور اسے جاری رکھنا ہے ان شاء اللہ ،اس کے علاوہ ملک کے اندر تھر کے علاقے اور بلوچستان کے علاوہ چترال اور دیگر ایسے علاقے جو کسی نہ کسی وجہ سے متاثر ہیں انہیں بھی قربانی کا گوشت پہنچایا گیا ۔انہوں نے کہا میں ایک بار ان احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنوں نے نیکی کے اس کام میں ہماری مدد کی اور اللہ کے قرب حاصل کرنے کا یہ ایک بہترین زریعہ بنے ،اس کے علاوہ جماعۃ الدعوۃ جہلم نے عید والے دن جہلم شہر غرباء مسکین ،اور بیوہ کے علاوہ ورثاء شہداء اور سفید پوش لوگوں کے گھر تک یہ گوشت پہنچایا ،انہوں میڈیا کا بے حد شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عید کے دن انکے پروگرامز کی بھر پور کوریج کی
The post ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اجتماعی قربانی میں انکا ساتھ دیا ،عبدالغفار منصور appeared first on جہلم جیو.