Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

معروف شاعر سیّد انصرؔ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار،ادارہ ادب افروزجہلم

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)ادارہ ادب افروز جہلم کے صدر مرزا سکندر بیگ، نائب صدر اقبال ناظرؔ ، جنرل سیکرٹری امجد میرؔ اور پریس سیکرٹری احسان شاکرؔ نے اردو اور پنجابی کے معروف شاعر پروفیسر طرب احمد صدیقی (مرحوم ) کے جواں سالہ بیٹے فیصل امین اور سرائے عالمگیر میں مقیم معروف شاعر سیّد انصرؔ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

 

The post معروف شاعر سیّد انصرؔ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار،ادارہ ادب افروزجہلم appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles