جہلم(عبدالغفور بٹ)فرض شناس آفیسر پاکستان کے کسی بھی حصے میں تعینات کر دیے جائیں وہ اسی جوش اورجذبہ حب الوطنی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ایک فرض شناس انسپکٹر محمد سہیل نے جس بہتر انداز میں جہلم میں کام کیا اور اب اپنی خدمات روالپنڈی میں ادا کررہے ہیں جس طرح جہلم کی عوام ان کے حسن اخلاق اور محکمانہ ذمہ داری کو یاد کرتے ہیں کہ ایسا محب وطن افسر جو عوام کی جائز مسائل کو حل کرنے میں کبھی رکاوٹ نہیں ڈالتے تھے اور نہ ہی اپنے محکمہ کے نقصان میں خوش تھے ان کی یہی حب الوطنی ان کی آج بھی جہلم کے عوام کو یاد آرہی ہے،
The post فرض شناس آفیسر ہمیشہ جذبہ حب الوطنی کے ساتھ کام کرتے ہیں، appeared first on جہلم جیو.