پنڈدادن خان( ارباب طارق )تفصیلات کے مطابق پنڈدان خان جماعت اسلامی کے رہنما سوشل ورکر چوہدری حافظ ارسلان فاروقی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بچہ خان یونیورسٹی پشاور پر حملے کی بھرپورمزمت کرتے ہیں دہشت گردوں کی اس کی قسم کی بزدلنہ کاروائ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاک فوج کی جرت کو سلام پیش کرنا چاہیے انھوں نے کہا کہ سیاستدان آپسی اختلافات بھولا کر دہشت گردی کے خلاف اکھٹے ہو جایں
The post پشاور یونیورسٹی پر دہشتگردی کا حملہ بزدلانہ کاروائی ہے ،چوہدری حافظ ارسلان appeared first on جہلم جیو.