Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت،حافظ بشیر رضوی

جہلم(عبدالغفور بٹ)دہشت گردی کے خلاف ایکشن کرنے میں کوئی گنجائش باقی نہیں رہ گئی،لہذا حکومت کو ہر مصلحت کو بالائے طاق رکھ کر جنگی بنیادوں پر یہ ایکشن کرنا ہوگا ان خیالات کااظہار حافظ بشیر احمد نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کو فوج کے تعاون سے دہشت گردی کی نرسریاں ختم کرنا ہوں گی تاکہ مستقبل کے معمار طلباء و طالبات کو ان شر پسندوں سے محفوظ رکھا جا سکے اور ان کا کل محفوظ کرنے کیلئے ہم سب کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگاتاکہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کا خاتمہ کیا جا سکے۔

 

The post دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت،حافظ بشیر رضوی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles