جہلم(عبدالغفور بٹ) ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل میڈیا ہاوس جہلم بذریعہ ٹیلی فون سابق صدر الحقیق لائنز کلب جہلم و صدر المرکز سی ڈی سی لائن ڈاکٹر اسد مرزا کی ساس اورلائن ڈاکٹر طارق مرزا آئی سپیشلسٹ کی خالہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی،
The post لائن ڈاکٹر اسد مرزا کی خوشدامن کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار،لائن شفقت خاور چوہدری appeared first on جہلم جیو.