Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

صحافی سید مظہر عباس نقوی کے والد کی وفات پر جہلم اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)صحافی سید مظہر عباس نقوی کے والد کی وفات پر جہلم اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس ،جس میں مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گی،اجلاس کی صدارت چوہدری کامران نے کی جبکہ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ محمد اعجاز الحق قریشی،جنرل سیکرٹری محمد یعقوب بٹ،سیکرٹری فنانس منصور احمد،عمران بٹ،شکیل احمد،گلزار احمد،راجہ محمد اکرم،ظہیر عباس،فرحان قریشی،ساجد سہیل،تنویر احمد،چوہدری ارشد (سرائے عالمگیر)،چوہدری محمد افضال(سنگھوئی)،حفیظ الرحمن چوہدری،عطاء الرحمن و دیگر ممبران موجود تھے،

 

The post صحافی سید مظہر عباس نقوی کے والد کی وفات پر جہلم اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles