Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈی پی او جہلم کل تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ڈی پی او جہلم کل تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری لگا کر عوام کے مسائل سنے گئے ، عوام کھلی کچہری میں شرکت کر کے اپنے مسائل سے آگاہ کریں تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان کل بروز سوموار دن ایک بجے تھا نہ لِلہ میں کھلی کچہری لگا کر عوام کے مسائل سنے گئے اور عوام کی تکالیف او رمسائل کا موقع پر ازالہ کرئیں گئے اس لیے علاقہ کے عوام کھلی کچہری میں اپنی شرکت یقینی بنا کر محکمہ پو لیس کے متعلق اپنے مسائل اورتکا لیف سے ڈی پی او جہلم کو آگا ہ کریں تاکہ ان کا سدباب کیا جاسکے۔

 

The post ڈی پی او جہلم کل تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری لگائیں گے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles