Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنجا ب پر یس کلب دینہ کا صدر منتخب ہو نے پر ملک بو ستا ن کو مبارکباد دیتے ہیں

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پنجا ب پر یس کلب دینہ کا صدر منتخب ہو نے پر ملک بو ستا ن اور تما م کا بینہ کو اور پنڈی گھیپ پر یس کلب کے الیکشن میں ملک غلا م ربا نی کو صدر منتخب ہو نے پر اور تما م کا بینہ کو ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی ڈویژن کے صدر یو نس شہبا ز ،تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )پنڈدادنخا ن کے صدر اختر ارائیں ،الیکٹرانیک میڈیا کے صدر نیئر اعوان ، تحصیل پر یس کلب کے نا ئب صدر نو ر حسین لِلہ تحصیل پریس کلب کے سابق صدر باصر کھو کھر، ڈسٹرکٹ جہلم پریس کلب کے چیئر مین آصف کھو کھر،اطہر عمران،سلیمان شہبا ز،چو ہدری اعجا ز،مدثر ملک،وسیم ڈان اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے مبا ر کبا د دی ۔

 

The post پنجا ب پر یس کلب دینہ کا صدر منتخب ہو نے پر ملک بو ستا ن کو مبارکباد دیتے ہیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles