للِہ (نور چغتائی سے ) دھند نے سفیدچادر اوڑھ لی روڈ دھندلے ہو گئے سب سے دیادہ دھند موٹر وے ایم 2 پر للِہ انٹر چینج سے بھیرہ انٹر چینج تک رہی جسکے باعث حد نگاہ 15 سے 20 میڑ رہی ڈرائیور حضرات اور مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق دھند نے چادر اوڑھ لیسب سے دیادہ دھند موٹر وے ایم 2 پر للِہ انٹر چینج سے بھیرہ انٹر چینج تک رہی جسکے باعث حد نگاہ 15 سے 20 میڑ رہی موٹر وے ایم ٹو پر بھیرہ انٹر چینج سے لاہور تک حد نگاہ پچاس سے ساٹھ میڑ رہی موٹر وے ایم ون پر پشاور سے برہان تک حد نگاہ پچاس سے ساٹھ میڑ رہی موٹر وے ایم تھری پرپنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند باعث حد نگاہ پچاس سے ساٹھ میڑ رہ گئی اسی طرح موٹر وے ایم فور پر فیصل آباد سے گوجرہ تک دھند کی شدت میں اضافہ رہا جس کے باعث حد نگاہ بیس سے پچاس میڑ رہی مسافروں کو چاہیئے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ڈرائیور حضرات کو چاہیے کہ وہ گاڑی اپنی لائن میں چلائیں اور آگے والی گاڑی میں مناسب فاصلہ رکھیں گاڑیوں پر مخصوص فوگ لایٹس روشن رکھیں ہفتہ کی شام سے ہی للِہ انٹر چینج کے قریب سالٹ رینج میں ہلکی دھند شروع ہو گئی
The post للٰہ میں دھند نے سفیدچادر اوڑھ لی appeared first on جہلم جیو.