Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کھیوڑہ اور گردونواح گہری دھند کی لپیٹ میں

$
0
0
کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ اور گردونواح گہری دھند کی لپیٹ میں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے کھیوڑہ شہر اور اس کے نواح گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔اس دھند کے باعث روزمرہ کے کارو بارِ حیات متاثر ہیں۔ یہ دھند رات شروع ہوتی ہے اور دوپہر تک جاری رہتی ہے۔ اس کی وجہ سے درجۂ حرارت گر گیاہے اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اوربینائی متاثر ہونے کی وجہ سے مسافر پریشان ہیں۔

 

The post کھیوڑہ اور گردونواح گہری دھند کی لپیٹ میں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles