Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

منشیات کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،انسپکٹر غلام اصغر چانڈیو

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ صدر جہلم کے ایس ایچ او انسپکٹر غلام اصغر چانڈیو کا کامیاب چھاپہ،ملزمہ سے 1070گرام ہیروئن برآمد ،ملزمہ پر 9سی کا مقدمہ درج،عوامی سماجی حلقوں کا زبردست خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے ایس ایچ او انسپکٹر غلام اصغر چانڈیو نے مخبر کی اطلاع پر علاقہ رشیدہ آباد کی رہائشی صوبیہ بی بی جو گلی میں کھڑی ہیروئن فروخت کرر ہی تھی دوران تلاشی اس سے 1070گرام ہیروئن برآمد کر لی اور ان کے خلاف زیر دفعہ 9سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا،عوامی،سماجی حلقوں کا تھانہ صدر جہلم کے ایس ایچ او انسپکٹر غلام اصغر چانڈیو کو بروقت کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا، یاد رہے کہ ملزمہ صوبیہ پہلے بھی تین ماہ جیل میں رہ چکی ہے اور اس کی ماں،خالہ اور بہنیں بھی منشیات کے مقدمے میں جیل میں بند ہیں،

 

The post منشیات کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،انسپکٹر غلام اصغر چانڈیو appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles