Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نشے کی لت میں مبتلا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

$
0
0
جہلم(مرزا جویر اقبال)،لاوارث قرار دے کر دفنایا جارہا تھا کہ ورثاء پہنچ گئے،نعیم عرف گوگی جادہ کا رہائشی تھا ،تفصیلات کے مطابق جادہ کا رہائشی نعیم عرف گوگی جو کہ عرصہ دراز سے ہیروئن کے نشے کا عادی تھا ،کئی بار والدین نے علاج معالجہ کروایا مگر وہ اس لعنت سے بچ نہ سکا گزشتہ روز مردہ حالت میں اس کی لاش ملی جب اس کو دفنانے لگے تو اس کے والدین کو پتہ چلا تو انہوں نے شناخت کر تے ہوئے اس کی میت واپس لے لی ،

 

The post نشے کی لت میں مبتلا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles