Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری بھر میں شیروں کو بڑی تعدادمیں ووٹیں دیکر فتح دلائی۔راجہ دفتر

$
0
0
مری(عثمان علی)مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی اور جنرل سیکرٹری حق نواز عباسی نے اہلیان مری کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے مری بھر میں شیروں کو بڑی تعدادمیں ووٹیں دیکر فتح دلائی انہوں نے کہا کہ مری بقایا پانچ یونین کونسلوں میں بھی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے عوام کامیاب کرائے گے اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے اپنی بھر پور لگاؤ اورمحبت کا اظہار شیروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرکے دینگے

 

The post مری بھر میں شیروں کو بڑی تعدادمیں ووٹیں دیکر فتح دلائی۔راجہ دفتر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles