جہلم (وسیم تبریز) اسرائیل کی ہٹ دھرمی فلسطینوں کو شہید کرنے کے بعد لاشیں بھی دینے سے انکار ،یہ یہودیوں کی مسلم دشمنی کی انتہا ء ہے،عالمی دباء پر حامی بھری ،یہ بات جماعۃ الدعوۃ کے ضلعی مسؤل عبد الغفار منصور نے اپنے ایک بیان میں کہی ،انہوں نے کہا یہود و ہنود نے ہمیشہ مسلم دشمنی کی ہے ،اور یہ کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے ،اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا فیصلہ ہے ،اور مسلمانوں کے کسی بھی معاملے میں اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی خاموش ہیں ،لیکن یہ آپس میں ایک ہیں ،ایک طرف تو مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے ،کبھی ہندوستان میں گاو ماتا کے گوشت کھانے کے جرم میں سرعام مسلمانوں کو شہید کیا گیا ،کبھی میانمر میں بظاہر عالمی امن کے دعویدار بدھ مذہب کے پیروکاروں نے مسلمانوں پر ظلم کی وہ تاریخ رقم کی کہ شیطان بھی کانپ اٹھا ،اور عراق،شام،مصر، افغانستان،کشمیر ،غرض کہ جہاں جہاں بھی مسلمان بستے ہیں وہاں ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہاہے ،اور یہ سب کچھ ان ممالک میں بھی ہو رہا ہے ،جہاں جمہوریت اور سیکولر کادعویٰ کیا جاتا ہے ،عالمی میڈیا یوں تو کسی اور پر ظلم کے خلاف اپنی توپوں کا رخ آسمان کی طرف کر لیتا ہے لیکن مسلمانوں پر ہونے والے ظلم اسے نظر نہیں آتے ،اور یہ یہود وہنود جوکہ جانوروں کے حقوق کی بات کرتے ہیں ،جانوروں کی سوچ رکھتے ہیں،ہمیں آپس اتفاق قائم کرنا ہوگا
The post یہود و ہنود نے ہمیشہ مسلم دشمنی کی ہے،عبدالغفارمنصور appeared first on جہلم جیو.