جہلم(حافظ ارسلان)پنڈدادنخان وزیر پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نذر حسین گوندل کے بیٹے چوہدری بلال نذر ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ البیرونی ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی ،سماجی،مذہبی کاروباری وکلاء،صحافی غرض ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق )پنڈدادنخان وزیر پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نذر حسین گوندل کے بیٹے چوہدری بلال نذر ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ البیرونی ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں وزیر معدنیات چوہدری شیر علی ،ایم این اے راجہ اقبال مہدی اور دیگر نے بھر پور شرکت کی۔
The post چوہدری بلال نذر ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی appeared first on جہلم جیو.