پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان)کھیوڑا ماینر یونین کا الیکشن مھرجعفرعلی جعفری گروپ کی فتح لوگوں کی مبارکبادتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مدنی ترقیاتی کارپوریشن کی ( سی۔بی ۔اے) کے الیکشن کھیوڑا میں ہوے جس میں ۲ گروپس نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا مھرجعفری گروپ اور مرزا ضمیر گروپ میں مقابلہ ہوا جس میں موجودہ جنرل سیکٹری مھر جعفرعلی جعفری گروپ نے ۱۴۲ ووٹ کی لیڈ سے الیکشن جیت لیایونین کا رجیسٹرڈووٹ ۶۸۵ ہے جس میں سے ۵۷۶ ووٹ کاسٹ ہوا مھر جعفر علی جعفری گروپ کو ۳۵۹ اور مرزا ضمیر گروپ کو ۲۱۷ ووٹ ملے۔ یاد رہے کے الیکشن کی مدت۲ سال ہے یہ الیکشن کھیوڑا کے لیے کافی اہمیت کا حامل ہے
The post کھیوڑا ماینر یونین کا الیکشن مھرجعفرعلی جعفری گروپ کی فتح لوگوں کی مبارکباد appeared first on جہلم جیو.