جہلم(عبدالغفور بٹ) نئے ای ڈی او (ایجوکیشن ) نے چارج سنبھال لیا،تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ لاہور کے کنٹرولر امتحانات فاروق انور نے بطور ای ڈی او (ایجوکیشن)جہلم چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی انجام دینا شروع کردیے ہیں یاد رہے کہ ان کے پیش رو سید وحید الدین شاہ کو ڈومیلی سپرے کیس میں معطل کر دیا گیاہے۔
The post نئے ای ڈی او (ایجوکیشن ) نے چارج سنبھال لیا appeared first on جہلم جیو.