Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چپ بورڈ کی فیکٹری نذر آتش کے مقدمے میں ملک شکیل اور یاسر کو اشتہاری قرار

$
0
0
جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 نے مذہبی منافرت پر جہلم میں چپ بورڈ کی فیکٹری نذر آتش کرنے کے مقدمے میں ملوث 123 مفرور ملزمان ملک شکیل اور یاسر وغیرہ کو اشتہاری ملزمان قرار دے دیا ہے ۔گزشتہ روز جہلم پولیس کے تفتیشی آفیسر عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ مذکورہ ملزمان فیکٹری کو آگ لگانے ، توڑ پھوڑ ، ہلہ گلہ کے بعد مفرور ہو گئے ہیں۔ انہیں اشتہاری ملزمان قرار دیا جائے ۔

 

The post چپ بورڈ کی فیکٹری نذر آتش کے مقدمے میں ملک شکیل اور یاسر کو اشتہاری قرار appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles