Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں،

$
0
0
جہلم( چوہدری عابد محمود +فضل الرحمن جنجوعہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ، تفصیلات کیمطابق ڈسڑکٹ ہسپتال جہلم کے ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ میں شہری، سماجی ، مذہبی، کارروباری، رفاعی، تنظیموں کے عمائدین کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاکرائی گئی ۔

 

The post سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles