للَہ ( نور چغتائی سے ) چوہدری شوکت بریار ،چوہدری طاہر بریار اور چوہدری لیاقت مرحوم کے بھائی چوہدری محمد عزیر بریار کے چچا سابق ایس پی چوہدری محمد جاوید بریار اس بابرکت دن میں خالق حقیقی سے جا ملے انکی نماز جنازہ آبائی شہر پنڈدادن خان میں ادا کی گئی جس میں پولیس افسران سیاسی رہنماؤں ،صحافیوں ،علمائے کرام اورتمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور پنڈدادن خان میں سپرد خاک کر دیا گیا
The post سابق ایس پی چوہدری محمد جاوید بریار اس بابرکت دن میں خالق حقیقی سے جا ملے appeared first on جہلم جیو.