Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اللہ رب العزت نے اپنی محبت کو نبی کریمﷺ کی اتباع سے مشروط کر دیا ہے،علامہ زبیر نقشبندی

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)اللہ رب العزت نے اپنی محبت کو نبی کریمﷺ کی اتباع سے مشروط کر دیا ہے کیونکہ قرآن مجید میں فرمان خدا وندی ہے کہ ’’اے حبیب ﷺ آپ فرما دیں کہ اے لوگو! اگرتم اللہ سے محبت کے دعوے دار ہو تو پھر تمہیں میرے رسول محتشم ﷺ کی اطاعت اور اتباع کو اپنانا ہوگا اور ہاں! اگر ایسا کرو گے تو اللہ تم سے محبت بھی کرے گااور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا ‘‘۔ان خیالات کااظہار ممتاز مذہبی سکالر علامہ محمد زبیر نقشبندی نے یہاں ماہانہ درس قرآن کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ محبت رسولﷺ کے بغیر اطاعت رسولﷺ کا تصور ہی خلاف عقل ہے۔

The post اللہ رب العزت نے اپنی محبت کو نبی کریمﷺ کی اتباع سے مشروط کر دیا ہے،علامہ زبیر نقشبندی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles