Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جمیل الدین عالیٰ ؔ کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم محب وطن شاعرسے محروم ہو گیا،احسان الہٰی

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جمیل الدین عالیٰ ؔ کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم محب وطن شاعر ،ادیب،انسان دوست اور اردو زبان کے بے لوث خدمت گزار سے محروم ہو گیا ہے ۔ان خیالات کااظہار سیکرٹر ی انفارمیشن ادارہ ادب افروز جہلم احسان الہٰی شاکرؔ نے ملک کی نامور ادبی شخصیت جناب نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالیؔ کی وفات پر اپنے تاثرات کااظہار کرتے ہوئے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جناب عالیؔ کی وفات سے ادب کا ایک باب بند ہو گیا ہے کیونکہ ان کے قومی اور ملی نغمے پاکستان سے لازوال محبت اور اس کی نظریاتی اساس کی شناخت اور ملت اسلامیہ کے قومی تشخص کو رسالت مآب ﷺ کی ذات گرامی سے جوڑنے کی شعوری کوشش کے مظہر ہیں۔

 

The post جمیل الدین عالیٰ ؔ کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم محب وطن شاعرسے محروم ہو گیا،احسان الہٰی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles