Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تم نے مجھے لیس کیوں نہیں دی گا وٗں کے چو ہدری نے دوکان دار محمد صدیق کا کان کاٹ ڈالا

$
0
0

دینہ (جرار حسین میر سے)تم نے مجھے لیس کیوں نہیں دی گا وٗں کے چو ہدری نے دوکان دار محمد صدیق کا کان کاٹ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز صبح جب محمد صدیق نے اپنی دوکان کھولی تو گاوں کا چوہدری شاہد گجر دوکان پر لیس لینے کی عرض سے آیا جب صدیق نے کہا کہ یہ لیس میرے پاس نہیں ہے تو وہ آپے سے باہر ہوگا۔اور دوکان کو اپنے ڈنڈے سے مارنے لگا۔پھر اس نے چھری نکال لی اور وار کر کے محمد صدیق کا کان کاٹ ڈالہ واقع کی اطلاع دینہ تھانہ ہوئی تو پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفش شروع کردیاور محمد صدیق کوrhc دینہ روانہ کیا۔

The post تم نے مجھے لیس کیوں نہیں دی گا وٗں کے چو ہدری نے دوکان دار محمد صدیق کا کان کاٹ ڈالا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles