جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدرات صدر رشید بٹ منعقد ہوا جس میں نائب صدر حاجی عمر،سردار عبدالمنیر،نعیم چشتی ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں گرداور چوہدری قیصر کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا گیا اجلاس میں مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گی،اس موقع پر صدر رشید بٹ نے کہا کہ گرداور چوہدری قیصر جیسے مخلص انسان کی کمی مدتوں یاد رکھی جائے گی ان کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ ان کے پاس کوئی بھی سائل گیا تو انہوں نے کبھی بھی اسے مایوس نہیں کیا،
The post جہلم پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدرات صدر رشید بٹ منعقد ہوا appeared first on جہلم جیو.