پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)عوام کی امنگو ں کے تر جما ن اور حقیقی رہنما ء میا ں محمد نواز شریف ہی ہیں جن کا طر زِ سیا ست شرافت،دیا نت اور خدمت ہے پا کستا ن مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے جنر ل سیکرٹری حا فظ محمد اعجا ز جنجو عہ نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بلدیا تی الیکشن کے دوسرے مر حلے میں بھی ثا بت ہو گیا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن عو ام کی امنگو ں کی ترجما ن اور میا ں نواز شر یف ہی عوا م کے حقیقی رہنما ء ہیں میا ں نو از شریف کا طر زِ سیا ست شرا فت دیا نت اور خدمت کا نظر یہ جیت گیا ہے عوا م نے میا ں نواز شریف کی شخصیت اور خد مت کو سا منے رکھ کر ووٹ دئیے ہم مُلکی تر قی اور جمو ریت کے سا منے دھر نو ں کے سپیڈ بر یکر نہیں لگا تے بلکہ عملی طو ر غر بت جہا لت پسما ندگی نا انصا فی ظلم کے خلا ف جدو جہد اور کا م کرتے ہیں دھر نو کے ذر یعے رو نق میلا لگا نے والو ں کو چا روں شا نے چت کر دیاہے دھر نہ سیا ست نے ملکی ترقی میں خلل پیدا کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں کی پاکستا ن کی عوام با شعو ر اور زندہ دل قوم ہیں جس نے ملکی فا ئدہ اور نقصا ن دیکھ کر اپنا رہنما ء منتخب کیا ہے پا کستا ن مسلم لیگ ن کبھی بھی عوا م کا حو صلہ پست نہیں ہو نے دے گی اور آئندہ نسلو ں کا حو صلہ بلند کرنے اور نو جو انوں کی بہتری کے لئے کو شا ں ہے پا کستا ن مسلم لیگ ن کے کا ر کنان میاں محمد نوا ز شریف کی قیا دت میں کا م کر کے ملک کو تمام بحرا نو ں سے نکا لیں گے اور ثا بت کر کے دیکھا ئیں گے کے ملکِ پا کستا ن کی بقا اور ترقی کے لئے مسلم لیگ ن ہی اسی جما عت ہے جو ان تما م مسا ئل کا خا تمہ کر سکتی ہے بلدیا تی انتخا با ت کے تیسرے مر حلہ میں بھی 5دسمبر کا سورج مسلم لیگ ن کی برتری کے سا تھ طلو ع ہو گا عوا م سے جھو ٹے وعدے اور سہا نے خو اب دیکھا نے والے مسلم لیگ ن کی کا میا بی سے 5دسمبر کو بھی شر مندہ ہو ں گے بلدیا تی انتخا با ت میں عوا م کے ووٹ کی طا قت نے دھر نو ں کے ذر یعے رونق میلا لگا نے والو ں کی سیا ست کو صفر کر دیا ہے اور مسلم لیگ ن کو کا میا ب کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ پا کستا ن کی عوا م میا ں نو از شر یف کو ہی اپنا بہتر ین لیڈر ما نتے ہیں۔
The post پا کستا ن مسلم لیگ ن عو ام کی امنگو ں کی ترجما ن اور میا ں نواز شر یف ہی عوا م کے حقیقی رہنما ء ہیں،حافظ اعجاز جنجوعہ appeared first on جہلم جیو.