جہلم(جہلم جیو)ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر جہلم ملک حق نواز کی دختر آج صبح مختصر علالت کے بعد جہلم میں وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین راولپنڈی میں ملک حق نواز کے آبائی علاقہ میں کی جائیگی۔
The post سٹرکٹ فوڈ انسپکٹر جہلم ملک حق نواز کی دختر آج صبح مختصر علالت کے بعد جہلم میں وفات پا گئیں appeared first on جہلم جیو.