جہلم(عبدالغفور بٹ)پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، ضلع جہلم میں بھی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز صبح ساڑھے سات بجے ہوا انتخابی امیدواروں کے سپورٹرز صبح سے ہی متحرک نظر آئے،انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی انتظامات کے تحت انتہائی احساس پولنگ سٹیشنوں سمیت ضلع بھر میں مقررہ کروائے پولنگ سٹیشن پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیاتھا پولنگ کاآغاز پر چند ایک پولنگ سٹیشنوں کے گردونواح حریف جماعتوں کے مابین تلخ کلامی دیکھنے میں آئی جو پھر مجموعی طور پر صورتحال پر امن دکھائی دی پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے دور دراز سے حضرات کی آمد کے سلسلہ میں صبح 9بجے سے تیزی آئی۔
The post پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ appeared first on جہلم جیو.