جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم بلدیاتی الیکشن شیر کی دھاڑیں، نتائج میں مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر ،پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر رہی،کہیں جیت کا جشن کہیں ہار کی پریشانی،ضلع جہلم میں ڈی سی او جہلم کی نگرانی میں ڈسٹرریٹرننگ آفیسر کے انتظامات تسلی بخش رہے،عوامی و سماجی حلقوں کا ڈہی سی اوجہلم کو خراج تحسین ،آخری اطلاعات تک میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 15 مسلم لیگ ن کے ملک راشد 886ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 4 سے مسلم لیگ ن کے نعیم اعجاز452ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی سوہاوہ وارڈ نمبر 9پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر واجد اقبال بٹ 503ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان وارڈ نمبر 11پاکستان مسلم لیگ ن کے ارشد محمود 364ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان وارڈ نمبر 15راجہ منظور حسین جٹ 337ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان وارڈ نمبر 10محمد اکرام اللہ 504ووٹ لے کر کامیاب،کھیوڑہ میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 16 سے پاکستان تحریک انصاف کے مہر تصور حسین 411ووٹ لے کر کامیاب،سوہاوہ میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 14سے آزاد امیدوار ذوالفقار شاہ 469ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 13 پاکستان مسلم لیگ ن ارشد محمود 476ووٹ لے کر کامیاب، میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 16 پاکستان مسلم لیگ ن ناصر محمود 1480ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 4 پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد عرفان رحمان 567ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی سوہاوہ وارڈ نمبر 12پاکستان مسلم لیگ ن راجہ شارق رزاق 353ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 7پاکستان تحریک انصاف راجہ محمد شہباز 1178وو ٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 14 مسلم لیگ ن محمد نثار 566ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 2 پاکستان مسلم لیگ ن قیصر محمود 648ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ وارڈ نمبر 13 پاکستان تحریک انصاف غلام شبیر 288ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ وارڈ نمبر 3 پاکستان مسلم لیگ ن محمد افضل 396ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ وارڈ نمبر 12آزاد امیدوار ملک محمد عمران 531ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 29 پی ٹی آئی محمد اعجاز 698ووٹ لے کر کامیاب، یو سی کوٹلہ فقیر سے پی ٹی آئی کے پینل کے چیئرمین چوہدری ظفر حسین کامیاب،یو سی چک خاصہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پینل کے چیئرمین راجہ کامران حیات کامیاب ،یو سی سنگھوئی سے مسلم لیگ ن کے پینل کے چیئرمین راجہ احسن رضا کامیاب،یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کے پینل کے چیئرمین چوہدری شاہد سلیم اور وائس چیئرمین چوہدری ضیا القمر گجر کامیاب،،یوسی کوٹلہ فقیر وارڈ نمبر 2 مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے جنرل کونسلر راجہ خرم شہزاد اور پی ٹی آئی کے راجہ صفدر نمبردار 713نمبر لے کر برابر رہے، پاکستان مسلم لیگ ن راجہ ظفر وارڈ نمبر 9جہلم سے 465ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 16ظہیر الزمان کیانی 307ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی دینہ وارڈ نمبر 10خالد محمود پاکستان مسلم لیگ ن 380ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی جہلم وارڈ نمبر 9سے ملک انعام 1083ووٹ لے کر کامیاب،اس کے علاوہ جہلم شہر کے مختلف وارڈ سے مسلم لیگ ن خان واجد پیر غیب ، آزاد امیدوار جنرل کونسلر پیرا غیب مرزا جاسم،امیدوار جنرل کونسلر چوہدری تصور مسلم لیگ ن ،چوہدری نعیم الرحمن وارڈ نمبر 32مسلم لیگ ن کامیاب، امیدوار جنرل کونسلر مسلم لیگ ن چوہدری محمد شفیق،امیدوار برائے جنرل کونسلر امجد بٹ محلہ چشتیاں ، مسلم لیگ ن کے امیدوار جنرل کونسلر احسان میر کریم پورہ ،مسلم لیگ ن کے امیدوار جنرل کونسلر چوہدری مالک،امیدوار جنرل کونسلر پی ٹی آئی چوہدری خالد جادہ ،مسلم لیگ ن کے امیدوار جنرل کونسلر حاجی سلیم اخترمجاہد آباد، امیدوار جنرنل کونسلر مسلم لیگ ن چوہدری ناصر عنایت کالاگجراں ،امیدوار جنرل کونسلر مسلم لیگ ن راجہ نعیم سیمی، مسلم لیگ ن امیدوار جنرل کونسلر مرزا راشد ندیم بھی کامیاب ہوگئے ہیں،اسی طرح یو سی مونن سے مسلم لیگ ن کے پینل سے چیئرمین چوہدری ارشد ایڈووکیٹ اور وائس چیئرمین اسحاق ٹوپہ منتخب ہو گئے ہیں،یو سی کوٹلہ فقیر وارڈ نمبر 1سے راجہ رب نواز نمبردار پی ٹی آئی کے نامزد کردہ جنرل کونسلر کامیاب ہوئے،سوہاوہ میونسپل کمیٹی سے مسلم لیگ ن کے عباس حیدر 306ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی سوہاوہ سے مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر ناظر حسین 281ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ سے وارڈ نمبر 11سے آزاد امیدوار ملک قمر حسین 362ووٹ لے کر کامیاب،میونسپل کمیٹی کھیوڑہ وارڈ نمبر 14سے پی ٹی آئی کے ملک فیصل 233ووٹ لے کر کامیاب،یو سی چکری سے مسلم لیگ ن کے پینل کے چیئرمین راجہ عمر شاہ زمان کامیاب،یوسی بوکن سے مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ چیئرمین و سابق ایم پی اے چوہدری سعید بوکن کامیاب،یو سی بوکن سے مسلم لیگ ن کے ا میدوار جنرل کونسلر ساجد اقبال بوکن کامیاب،جہلم شہر وارڈ نمبر 4سے آزاد امیدوار خادم بٹ کامیاب،بلال ٹاؤن میونسپل کیٹی جہلم مسلم لیگ ن کے وارڈ نمبر 3 جنرل کونسلر جنید گجر کامیاب،جہلم میونسپل کمیٹی مجاہد آباد سے پی ٹی آئی کے عاصم کیانی کامیاب، جہلم میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 16ناصر بھٹی 1410ووٹ لے کر کامیاب،کھیوڑہ میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 4سے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر محمد ساجد کامیاب،جہلم میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 27پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر عمران احسان قریشی کامیاب ہو گئے ہیں۔
The post جہلم بلدیاتی الیکشن شیر کی دھاڑیں، نتائج میں مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر ،پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر appeared first on جہلم جیو.