Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ریاست جمو ں و کشمیر کی عوام کی شاندار جدوجہد آزادی پر ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ کبیر حسین شاہ اختر

$
0
0

سوہاوہ ( تحصیل رپورٹر) ریاست جمو ں و کشمیر کی عوام کی شاندار جدوجہد آزادی پر ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ کبیر حسین شاہ اختر تفصیلات کے مطابق نامور سیاسی سماجی و ادبی شخصیت کبیر حسین شاہ اختر برادر کیپٹن شبیر حسین شہید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہلیان کشمیر 70سال سے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں انہوں نے اپنے اسلام کے کارناموں کو نہ صرف زندہ رکھا بلکہ ساری دنیا پر واضع کر دیا کہ کشمیری عوام جان تو دے سکتے ہیں مگر اپنے موقف پر کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتے بھارت کی آٹھ لاکھ سے زائد فوج منظم طریقہ سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے پاکستانی قوم شہداء کشمیر کی عظیم قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی کشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں لاکھوں جوانوں کی قربانیاں دے چکے ہیں ہم کشمیریوں کی شاندار اور بے مثال جدو جہد پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں ہم یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا اور کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا ۔ انشاء اللہ ۔

The post ریاست جمو ں و کشمیر کی عوام کی شاندار جدوجہد آزادی پر ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ کبیر حسین شاہ اختر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles