Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چوہدری نثار کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ پٹھان بھائیوں کے حقواق کیلئے حکم نامہ جاری کر دیا،عمر خان

$
0
0

للِہ( نور چغتائی سے ) پاکستان میں مقیم پٹھان محب وطن پاکستانی ہیں قیام پاکستان کے وقت انکے اباو اجداد نے ملک کے لیے لازوال قر بانیاں دیں ہیں عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے سینر نائب صدر عمر خان نے پارٹی قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ وہ حکومت کو اس بات پر راضے کر نے میں کامیاب ہوے کہ 1978مین پرانے شناختی کارڈ یا کوئی زمینی دستاویز پر بلاک شناختی کارڈ اور نئے شناختی کارڈ کے لئے پالیسی میں نرمی دینے کا فیصلہ کیا عوامی نیشن پارٹی نے اپنے پٹھان بھاؤن کے حق کے لیے جو بات عرصہ تین چار سال سے اٹھای تھی اس مقصد کے حصول میں کامیاب ہوے ہین اور اس سللہ میں اپنی پارٹی کے قایدین کی انتھک کوشش کی اور چوہدری نثار کا تہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انھون نے قائدین کی اواز پر پٹھان بھایو ن کے حقوق کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا ہے اے این پی کی مرکزی قیادت اپنے پٹھان بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے

The post چوہدری نثار کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ پٹھان بھائیوں کے حقواق کیلئے حکم نامہ جاری کر دیا،عمر خان appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles