للِہ( نور چغتائی سے ) مسلم لیگی رہنما ملک طارق محمو د نے تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان میں صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ملک میں مسلم لیگ ن کی قیا دت نے سیا ست میں شرافت اور حب الوطنی کو فروغ دیا جب کہ عمران خا ن نے دھرنو ں سے اورپر تشدد سیا ست کا آغا ز کر کے اپنے غیر ملکی آقاؤں کے اشارے پر ملکی معشیت کو نقصان پہنچا نے اور انتشار پھیلانے کے سوانا کام سیا ست کی ہے سراج الحق کی وجہ سے جما عت اسلامی کو بھی نقصا ن ہو رہا ہے عوام کی خا مو ش اکثریت اس بے ہو دگی کو پسند نہیں کرتی فصلی بیٹروں کی طرح پا رٹی تبدیل کرنے والو ں اقتدار کے بھو کھو ں کی جلدی نے عمران خا ن کی سیا ست کو نا کام کر دیا ہے PTIوالوں کیATMمشینو ں نے جلسے جلو سوں پر جو بھا ری سرمایہ کا ری کی ہو ئی ہے اِن کی دن رات کوشش ہے کہ دھو نس دھا ندلی سے ہر حا ل میں اقتدار حا صل کر نا ہے یہ قو می اسمبلی کے ایو ان میں بھی صرف اور صرف لڑائی جھگڑے کے لئے آتے ہیں تمام سیا سی قیا دت کو سر جو ڑ کر اِن کی اِس سا زش کو نا کام بنانا پڑے گا تا کہ ملک میں جمو ریت مضبو ط ہو اور ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گا مزن ہو انشاء اللہ عمران خا ن کو 2018کے الیکشن میں بھی عوام بری طرح مسترد کر دیں گے اور اگلے الیکشن میں وہ نا کام سیاست کی وجہ سے خیبر پختو ن خواہ میں بھی حکو مت مسلم لیگ ن اور اِس کے اتحا دیو ں کی ہی بنے گی ۔
The post ملک میں مسلم لیگ ن کی قیا دت نے سیا ست میں شرافت اور حب الوطنی کو فروغ دیا ،ملک طارق محمود appeared first on JhelumGeo.com.