پنڈدادنخان (حافظ ارسلان )بریکنگ نیوز یوسی چیرمین ڈنڈوت راجہ حافظ ماجد 3افراد سمیت دن دحاڑے قتل ۔ تفصلات کے مطابق یوسی چیرمین ڈنڈوت راجہ حافظ ماجد 3افراد سمیت قتل ہو گیےذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راجہ ماجد فاتحہ پڑھ کر واپس آ رہے تھے کہ راستے میں گڈو نامی شخص نے انہیں قتل کر دیا،راجہ ماجد کے ساتھ طارق محمود اور ان کا بتھجا جس کا نام زیشان ہے وہ بھی تھے.
The post بریکنگ نیوز یوسی چیرمین ڈنڈوت راجہ حافظ ماجد 3افراد سمیت دن دیہاڑے قتل appeared first on JhelumGeo.com.